in

باپ کی وفات پر برطانیہ سے لاہور آنے والی لڑکی کے ریپ کیس کا ڈراپ سین ہو گیا حیران کن انکشافات

باپ کی وفات پر برطانیہ سے لاہور آنے والی لڑکی کے ریپ کیس کا ڈراپ سین ہو گیا حیران کن انکشافات

باپ کی وفات پر برطانیہ سے لاہور آنے والی لڑکی کے ریپ کیس کا ڈراپ سین ہو گیا، …

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانیہ پلٹ لڑکی کے ریپ کیس کا ڈراپ سین ہو گیا ، پولیس کے مطابق مدعیہ پیشہ ور مقدمہ باز نکلی ۔

نجی ٹی وی لاہور نیوزکے مطابق ولیحہ عرفات نے مقدمہ میں اپنا نام امان لکھوایا ، ولیحہ عرفان شہریوں کو مقدمات میں پھنسا کر پیسے بٹورتی تھی ، مدعیہ مقدمہ نے روبرو عدالت مقدمہ خارج کرنے کا بیان ریکارڈ کرایا۔

پولیس کے مطابق حقائق کی روشنی میں شہری فیضان کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ مدعیہ مقدمہ نے میڈیکل کروانے سے انکار کیا تھا۔

اس سے قبل لڑکی نے ایف آئی آر درج کروائی تھی کہ سوتیلی ماں نے گھر سے نکال دیا تو والدکےقریبی دوست کےگھر پناہ لی ،والدکےدوست کےبیٹےفیضان نےجنسی زیادتی کانشانہ بنایا،ملزم فیضان گھر میں تین روز زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔

مزید :

جرم و انصاف



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بالی ووڈ اداکار عامر خان اور اہلیہ کی طلاق لیکن کیا آپ جانتے ہیں یہ دونوں کتنے اثاثوں کے مالک ہیں ؟ سن کر آپ کے ہوش گم ہو جائیں گے 

بالی ووڈ اداکار عامر خان اور اہلیہ کی طلاق لیکن کیا آپ جانتے ہیں یہ دونوں کتنے اثاثوں کے مالک ہیں ؟ سن کر آپ کے ہوش گم ہو جائیں گے 

ویڈیو:مریم اورنگزیب کے زپ لائنگ کے مزے

ویڈیو:مریم اورنگزیب کے زپ لائنگ کے مزے