in

لاہور8سالہ بچی سے زیادتی کرنے والاملزم گرفتار مقدمہ درج 

لاہور8سالہ بچی سے زیادتی کرنے والاملزم گرفتار مقدمہ درج 

لاہور،8سالہ بچی سے زیادتی کرنے والاملزم گرفتار، مقدمہ درج 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پولیس نے نشتر کالونی میں 8سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق مشتبہ ملزم کو متاثرہ بچی کی نشاندہی پر گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے بتایا ہے کہ متاثرہ بچی سے زیادتی سکول میں کی گئی،ملزم اورمتاثرہ بچی ایک ہی سکول میں پڑھتے ہیں ۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کا کہنا تھا کہ میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ بچی کے والد کی مدعیت میں ملزم کے خلاف زیادتی کا مقدمہ تھانہ نشتر کالونی میں درج کر لیا گیا ہے۔

مزید :

قومیجرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دو نام اورایک کردار،آصف زرداری کےفرنٹ مین کی تفصیلات سامنےآگئیں

دو نام اورایک کردار،آصف زرداری کےفرنٹ مین کی تفصیلات سامنےآگئیں

کراچی میں بیل کی ٹکر سے لڑکا جاں بحق

کراچی میں بیل کی ٹکر سے لڑکا جاں بحق