in

شیخوپور ہ میں دو گروپوں میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک متعدد زخمی

شیخوپور ہ میں دو گروپوں میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک متعدد زخمی

شیخوپور ہ میں دو گروپوں میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک متعدد زخمی

شیخوپورہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )مریدکے میں دو گروپوں کے درمیان دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کے تبادلے کے دوران پانچ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ دو گروپوں میں کئی سالوں سے چلی آرہی دشمنی کے باعث پیش آیا،دشمنی کی بنا پر دونوں گروپو ں کے متعدد افراد پہلے بھی قتل ہوچکے ہیں۔فائرنگ سے علاقہ میں شدید خوف وہراس پھیل گیا  جبکہ متعدد افراد نے لیٹ کر اور بھاگ کر اپنی جانیں بچائیں۔فائرنگ کے بعد تمام ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرتے ہوئے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرلیے گئے ہیں۔انسپکٹر جنرل (آئی جی )پنجاب پولیس انعام غنی نے  فائرنگ سے پانچ افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس  لیتے ہوئے ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او )شیخوپورہ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے  ملزمان کو جلد ازجلد گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔

مزید :

جرم و انصاف





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملتان: ننھا ڈرائیور والدین سمیت خود پولیس اسٹیشن پہنچ گیا

ملتان: ننھا ڈرائیور والدین سمیت خود پولیس اسٹیشن پہنچ گیا

کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2020: پاکستان کی 4 درجہ تنزلی

کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2020: پاکستان کی 4 درجہ تنزلی