in

کراچی رینجر اور پولیس کی مشترکہ کارروائی ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی رینجر اور پولیس کی مشترکہ کارروائی ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی ، رینجر اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر …

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) رینجرز اور پولیس نے سرجانی ٹاﺅ ن میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کا انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر گرفتار کرلیا۔ملزم نے دوران تفتیش ٹارگٹ کلنگ کی متعددوارداتوں میں ملوث ہونے کااعتراف کرلیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ترجمان  رینجرز کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے گئے ملز م نے نیوکراچی میں متحدہ پاکستان کے آفس پربھی فائرنگ کی تھی جس سے ایک شخص جاں بحقاورایک زخمی ہوا تھا۔

ترجمان کے مطابق ٹارگٹ کلر نے گلبہارمیں پاک سرزمین پارٹی( پی ایس پی )کے آفس پربھی فائرنگ کی تھی جس سے ایک شخص جاں بحق جبکہ2 افراد زخمی ہوئے تھے۔

ترجما ن نے بتایا کہ گرفتار کئے جانے والے ملزم سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے اور مزید تفتیش کا سلسلہ ابھی جاری ہے۔ 

مزید :

قومیجرم و انصافعلاقائیسندھکراچی



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نہر سوئز کو ایک ہفتے تک بند رکھنے والے جہاز کا مالک مصر کو کتنا ہرجانہ ادا کرے گا جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں 

نہر سوئز کو ایک ہفتے تک بند رکھنے والے جہاز کا مالک مصر کو کتنا ہرجانہ ادا کرے گا جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں 

بھارت کے ایک اور بڑے اداکار 83 سال کی عمر میں انتقال کر گئے 

بھارت کے ایک اور بڑے اداکار 83 سال کی عمر میں انتقال کر گئے