in

لاہور میں پرائیویٹ سکول میں لڑکے نے تیسری جماعت کی طالبہ کا زیادتی کا نشانہ بناڈالا

لاہور میں پرائیویٹ سکول میں لڑکے نے تیسری جماعت کی طالبہ کا زیادتی کا نشانہ بناڈالا

لاہور میں پرائیویٹ سکول میں لڑکے نے تیسری جماعت کی طالبہ کا زیادتی کا نشانہ …

 لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور کے علاقے نشتر کالونی کے پرائیویٹ سکول میں لڑکے نے تیسری کلاس کی طالبہ کو زیاتی کا نشانہ بنا دیا۔

تفصیلات کے مطابق نشتر کالونی کے علاقے  آصف ٹاؤن میں تیسری جماعت کی طالبہ(س) 22جون2021کو سکول گئی تو سکول میں ایک لڑکے نے اسے زبردستی زیادتی کانشانہ بناڈالا،  بچی نے گھر آکر والدہ کو بتایا جس کے بعد بچی کے والدین شکایت لے کر سکول گئے ،تو سکول انتظامیہ نے بچی کے والدین کودھمکیاں دیں اور خاموش رہنے کا کہا ، بصورت دیگر بچی کو سکول سے نکالنے کی دھمکی دی گئی ، بچی کے والدین کے مطابق سکول انتظامیہ اس لڑکے کو جانتی ہے اور معاملہ چھپارہی ہے۔

پولیس نے بچی کے والد جنرل ہسپتال کے وارڈ بوائےشہزاد کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پتریاٹہ کیبل کار فنی خرابی کے باعث بند، سیاح اداس ہوگئے

پتریاٹہ کیبل کار فنی خرابی کے باعث بند، سیاح اداس ہوگئے

پاکستان کرکٹ بورڈ نےنئےسینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ نےنئےسینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی