in

تیسری جماعت کی طالبہ زیادتی کا نشانہ بن گئی آئی جی پنجاب نے نوٹس لے لیا

تیسری جماعت کی طالبہ زیادتی کا نشانہ بن گئی آئی جی پنجاب نے نوٹس لے لیا

تیسری جماعت کی طالبہ زیادتی کا نشانہ بن گئی، آئی جی پنجاب نے نوٹس لے لیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )نشتر کالونی کے علاقہ میں تیسری جماعت کی طالبہ کو نامعلوم ملزم نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

نشتر کالونی تھانے میں درج ہونے والی ایف آئی آر کے مطابق بچی کو سکول سے واپسی کے دوران زیادتی کا نشانہ بنایا گیا،بچی نے گھر پہنچ کر واقعہ کے حوالے سے اپنی والدہ اور والد کو بتایا،جب والدین نے سکول انتظامیہ سے پوچھا تو انہوں نے واقعہ کا چھپانے کی کوشش کی۔پولیس نے واقعہ کا مقدمہ نامعلوم ملزم کے خلاف درج کرتے ہوئے تحقیقات شروع کردیں ہیں۔

دوسری جانب آئی جی پنجاب انعام غنی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستانی سرزمین افغانستان تنازعہ میں استعمال نہیں ہورہی،آئی ایس آئی

پاکستانی سرزمین افغانستان تنازعہ میں استعمال نہیں ہورہی،آئی ایس آئی

کیا نیگلیریا زیرزمین پانی میں بھی نشوو نما پاسکتا ہے؟

کیا نیگلیریا زیرزمین پانی میں بھی نشوو نما پاسکتا ہے؟