in

گارڈن ٹاؤن پولیس نے یونیورسٹی کی طالبات کو جنسی ہراساں کرنے والے رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کرلیا

گارڈن ٹاؤن پولیس نے یونیورسٹی کی طالبات کو جنسی ہراساں کرنے والے رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کرلیا

گارڈن ٹاؤن پولیس نے یونیورسٹی کی طالبات کو جنسی ہراساں کرنے والے رکشہ …

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )گارڈن ٹاؤن پولیس نے مختلف یونیورسٹیز کی طالبات کو جنسی ہراساں کرنے والے رکشہ ڈرائیور ذوہیب کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق رکشہ ڈرائیور کے حوالے سے متعدد شکایات موصول ہوئی تھیں ملزم مختلف جگہوں پر کھڑے ہوکر یونیورسٹی طالبات کو گندے اشارے کرتا تھااور فقرے کستا تھا۔جس پر پولیس نے ریکی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے اسے مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی: مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

کراچی: مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

پاکپتن میں بے خوف ڈاکوؤں کا 6کلومیٹر تک تاجر کاپیچھا

پاکپتن میں بے خوف ڈاکوؤں کا 6کلومیٹر تک تاجر کاپیچھا