in

 زیادتی کیسمفتی عزیزالرحمان کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز توسیع 

 زیادتی کیسمفتی عزیزالرحمان کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز توسیع 

 زیادتی کیس،مفتی عزیزالرحمان کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز توسیع 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور کے علاقہ صدر کے مدرسے میں طالبعلم سے زیادتی کرنے والے مفتی عزیز الرحمان کے جسمانی ریمانڈ میں تین روز کی توسیع کرد ی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے ملزم کو کینٹ کچہری میں پیش کیا گیا اور اور عدالت سے ملز م کے مزید ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔ تفتیشی افسر کی جانب سے عدالت میں ملزم کی ڈی این اے رپورٹ بھی پیش کردی گئی ۔

تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ ملزم کی ڈی این اے رپورٹ آ گئی ہے،ملزم کا میڈیکل چیک اپ بھی کرا لیا گیا ،مزید تفتیش درکارہے، ریمانڈ میں توسیع کی جائے ۔

عدالت نے تفتیشی افسر کی استدعا منظور کرتے ہوئے ملزم کے ریمانڈ میں تین روز کی توسیع کردی ۔ 

مزید :

قومیجرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بطور اداکار سلمان خان اچھے ہیں یا شاہ رخ خان ؟ کرینہ کپور نے اپنا موقف دیدیا

بطور اداکار سلمان خان اچھے ہیں یا شاہ رخ خان ؟ کرینہ کپور نے اپنا موقف دیدیا

کروناویکسین نہ لگوانےوالے افراد کہاں نہیں جاسکیں گے؟

کروناویکسین نہ لگوانےوالے افراد کہاں نہیں جاسکیں گے؟