in

شوہر کے موبائل میں دوسری لڑکی کی تصویر دیکھ کر بیوی نے ایسا قدم اٹھالیا کہ روح کانپ اٹھے

شوہر کے موبائل میں دوسری لڑکی کی تصویر دیکھ کر بیوی نے ایسا قدم اٹھالیا کہ روح کانپ اٹھے

شوہر کے موبائل میں دوسری لڑکی کی تصویر دیکھ کر بیوی نے ایسا قدم اٹھالیا کہ …

رانچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں خاتونِ خانہ نے شوہر کے موبائل فون میں دوسری لڑکی کی تصویر دیکھ کر خود کشی کرلی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق برجیش پاسوان اور ان کی اہلیہ پاریتا دیوی موبائل میں تصویریں دیکھ رہے تھے۔ اس دوران بیوی نے کسی لڑکی کی تصویر دیکھ لی جس پر دونوں  میں جھگڑا شروع ہوگیا۔ پاریتا دیوی نے بحث کے تھوڑی ہی دیر بعد طیش میں آکر پھندا لگا کر خود کشی کرلی۔

شوہر برجیش نے واقعے کو چھپایا اور بیوی کی آخری رسومات خاموشی سے ادا کرنے لگا۔ اس دوران گاؤں کے کسی شخص نے پولیس کو اطلاع دے دی۔ پولیس نے لاش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی ہے جب کہ سسرالیوں سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹسجرم و انصاف





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گیم آف تھرونز کی معروف اداکارہ نے فینز سے مدد مانگ لی 

گیم آف تھرونز کی معروف اداکارہ نے فینز سے مدد مانگ لی 

کنزہ ہاشمی نے صبورعلی کا نمبر بلاک کرنےکی وجہ بتادی

کنزہ ہاشمی نے صبورعلی کا نمبر بلاک کرنےکی وجہ بتادی