in

ایک ملزم 17 مقدمے65 کروڑ کا فراڈ

ایک ملزم 17 مقدمے65 کروڑ کا فراڈ

ایک ملزم ،17 مقدمے،65 کروڑ کا فراڈ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )انویسٹی گیشن پولیس نے 65 کروڑ روپے کا فراڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا،ملزم  17 مقدمات میں مطلوب  تھا۔

ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کے مطابق اشتہاری ملزم صغیر احمد امانت میں خیانت، چیک ڈس آنر اور دھوکہ دہی کے 17 مقدمات میں مطلوب تھا۔اشتہاری ملزم صغیر احمد خودکو آرمی آفیسر بتا کرشہریوں کو لوٹتا تھا۔ملزم لوگوں کو آرمی میں کنسٹرکشن کے ٹھیکے دلوانے کےنام پر فراڈ کرتا تھا۔انچارج انویسٹی گیشن شاہد اصغر نے پولیس ٹیم کے ہمراہ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اشتہاری ملزم کو گرفتار کیا ہے۔ملزم سے تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید :

جرم و انصاف





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عورت کی حکمرانی قبول نہیں کروں گا، ناراض لیگی رہنما

عورت کی حکمرانی قبول نہیں کروں گا، ناراض لیگی رہنما

کراچی کونیشنل گرڈ سے مزید 400 میگاواٹ بجلی ملے گی

کراچی کونیشنل گرڈ سے مزید 400 میگاواٹ بجلی ملے گی