in

سروسز ہسپتال کے ڈاکٹر نے نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناڈالامقدمہ درج

سروسز ہسپتال کے ڈاکٹر نے نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناڈالامقدمہ درج

سروسز ہسپتال کے ڈاکٹر نے نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون کو زیادتی کا نشانہ …

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سروسز ہسپتال کے ڈاکٹر نے چونگی امرسدھو کی رہائشی خاتون کو نوکری کا جھانسہ دیکر زیادتی کا نشانہ بناڈالا،خاتون کی درخواست پر سول لائن پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

تھانہ سول لائن میں درج  مقدمہ کے مطابق خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اس کا سروسز ہسپتال کے ڈاکٹر محمد بلال سے فون پر رابطہ ہوا تھا،بلال ہسپتال میں ہاؤس آفیسر ہے،بلال نے اسے نائٹ شفٹ میں نوکری دلوانے کا جھانسہ دیکر بلایا اور نشہ آور چیز پلاکر زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ،مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

مزید :

جرم و انصاف





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عدالت نے ریپ کےمجرم کو سزائے موت سنادی

عدالت نے ریپ کےمجرم کو سزائے موت سنادی

تانڈو بنانےوالوں کی زبان کاٹنے پر ایک کروڑ کا انعام

تانڈو بنانےوالوں کی زبان کاٹنے پر ایک کروڑ کا انعام