in

گلگت بلتستان میں ایک اور ننھی کلی زیادتی کے بعد قتل 

گلگت بلتستان میں ایک اور ننھی کلی زیادتی کے بعد قتل 

گلگت بلتستان میں ایک اور ننھی کلی زیادتی کے بعد قتل 

گلگت ( ڈیلی پاکستان آن لائن) گلگت بلتستان میں ایک اور ننھی کلی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا ، واقعہ ضلع غذر میں پیش آیا ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق 11 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا ، اطلاع ملنے پر نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

پولیس کاکہنا ہے کہ شک کی بنیاد پر تین افراد کےنمونے لے کر ڈی این اے کیلئے بھیج دیے گئے ہیں ۔

مزید :

جرم و انصاف





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خان علی کا گرفتاری کے بعد سافٹ ویئر ’ اپ ڈیٹ ‘ ہو گیا پولیس حراست میں معافی مانگتے ہوئے ویڈیو بیان سامنے آ گیا 

خان علی کا گرفتاری کے بعد سافٹ ویئر ’ اپ ڈیٹ ‘ ہو گیا پولیس حراست میں معافی مانگتے ہوئے ویڈیو بیان سامنے آ گیا 

شادی زندگی کا مقصد نہیں پارٹنر کی ضرورت ہو تو کیا کرنا چاہیے؟ کنزہ ہاشمی نے دل کی بات بتادی

شادی زندگی کا مقصد نہیں پارٹنر کی ضرورت ہو تو کیا کرنا چاہیے؟ کنزہ ہاشمی نے دل کی بات بتادی