in

پلیٹ صاف نہ ملنے پر مشتعل افراد کے تشدد سے ویٹر جاں بحق

پلیٹ صاف نہ ملنے پر مشتعل افراد کے تشدد سے ویٹر جاں بحق

پلیٹ صاف نہ ملنے پر مشتعل افراد کے تشدد سے ویٹر جاں بحق

حیدر آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) حیدر آباد میں شادی کی تقریب میں ذرا سا جھگڑا خون خرابے تک پہنچ گیا، مشتعل افراد نے اس قدر تشدد کیا کہ ویٹر ہلاک ہو گیا۔

پولیس کے مطابق شادی کی تقریب میں کھانے کی پلیٹ صاف نہ ملنے پر 20 سے 25 افراد نے ویٹر پر اس قدر تشدد کیا کہ 35 سالہ ٹھارو شورو موقع پر ہی دم توڑ گیا، پولیس نے ویٹر کی لاش قانونی کارروائی کیلئے سول ہسپتال منتقل کر دی ۔

مزید :

جرم و انصاف





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ناصر حسین شاہ کا فواد چوہدری پر وزیر اعلیٰ سندھ کیخلاف سازش کا الزام ماضی کی باتیں بھی یاد کروادیں

ناصر حسین شاہ کا فواد چوہدری پر وزیر اعلیٰ سندھ کیخلاف سازش کا الزام ماضی کی باتیں بھی یاد کروادیں

ہماری شادی ختم کروانے میں اسی کا ہاتھ ہے شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کی پہلی بیوی بھی میدان میں آگئی

ہماری شادی ختم کروانے میں اسی کا ہاتھ ہے شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کی پہلی بیوی بھی میدان میں آگئی