in

لاہور میں ذہنی معذور نوجوان کواجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا گیا

لاہور میں ذہنی معذور نوجوان کواجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا گیا

لاہور میں ذہنی معذور نوجوان کواجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا گیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم ٹاؤن کے علاقہ میں تین ملزمان نے ذہنی معذور شخص کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بناڈالا اور اسے ہزاروں روپے مالیت کی نقدی اور دیگر سامان بھی لوٹ کرفرار ہوگئے۔

زیادتی کا نشانہ بننے والے شخص کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ وہ ذہنی طور پر معذور ہے،وقوعہ کے روز وہ رکشہ پر سوار تھا کہ رکشہ ڈرائیور اور اس کے دوساتھی پنجاب یونیورسٹی کے قریب اسے زبردستی فصلوں میں لے گئے اور باری باری زیادتی کا نشانہ بناڈالا،واقعہ کے بعد ملزمان نے موبائل فون اور نقدی بھی چھین لی۔

پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے،شواہد کی روشنی میں تحقیقات جاری ہیں جلد ہی ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا جائے گا۔

مزید :

جرم و انصاف





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پارٹی کے ناراض دھڑے کے عمران خان سے 4 مطالبات

پارٹی کے ناراض دھڑے کے عمران خان سے 4 مطالبات

بچے کی ڈرائیونگ کی ویڈیو وائرل، پولیس کووالدین کی تلاش

بچے کی ڈرائیونگ کی ویڈیو وائرل، پولیس کووالدین کی تلاش