in

 موٹروے پولیس کی کاروائی سمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار ڈی آئی جی کا افسران کیلئے انعام کا اعلان

 موٹروے پولیس کی کاروائی سمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار ڈی آئی جی کا افسران کیلئے انعام کا اعلان

 موٹروے پولیس کی کاروائی سمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار، ڈی آئی جی کا افسران …

لاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) موٹروے پولیس سینٹرل زون سیکٹر ٹو نے کارروائی کرتے ہوئے سمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتارکرلیا ۔ڈی آئی جی سینٹرل زون مسرور عالم کی جانب سے افسران کو تعریفی اسناد اورانعام دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق  ترجمان سینٹرل زون کا کہنا ہے کہ ملزمان نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی بین ا لصوبائی سمگلنگ کرتے ہیں،موٹروے افسران نے پٹرولنگ کے دوران مشکوک کار کو روکا اور ڈرائیور سے پوچھ گچھ کی گئی۔ ڈرائیور پوچھ گچھ کے دوران گھبرا گیا ۔

 ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران کار سے لاہور اور کراچی کی جعلی رجسٹریشن بکس برآمد کئے گئے ہیں جبکہ 2جعلی نمبر پلیٹس،3موبائل فون اور شناختی کارڈبھی برآمد ہوئے ہیں۔

ترجمان نے بتا یا کہ موٹر وے افسران کی شاندار کارکردگی کی بنا پر ڈی آئی جی سینٹرل زون مسرور عالم نے افسران کو انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

مزید :

قومیجرم و انصاف





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بلوچستان کابجٹ 18جون کو پیش کیا جائے گا

بلوچستان کابجٹ 18جون کو پیش کیا جائے گا

بجرنگی بھائی جان سے شہرت پانے والی ہرشالی ملہوترا کی ڈانس کی ویڈیو وائرل ہو گئی

بجرنگی بھائی جان سے شہرت پانے والی ہرشالی ملہوترا کی ڈانس کی ویڈیو وائرل ہو گئی