in

بوڑھی ماں پر تشدد کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد پولیس نے بدبخت بیٹا گرفتار کرلیا

بوڑھی ماں پر تشدد کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد پولیس نے بدبخت بیٹا گرفتار کرلیا

بوڑھی ماں پر تشدد کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد پولیس نے بدبخت بیٹا گرفتار کرلیا

بھوپال (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پولیس نے ماں کو تشدد کا نشانہ بنانے والے بد بخت بیٹے کو گرفتار کرلیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع اشوک نگر میں بیٹے کی جانب سے ماں کو تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو منظر عام پر آئی تھی۔ پولیس کے مطابق شرد شرما شراب کا عادی ہے اور کوئی کام نہیں کرتا اور اپنی ماں سے ہی پیسے لیتا ہے۔ شراب کے لیے پیسے نہ ملنے پر اکثر وہ اپنی بوڑھی ماں کو تشدد کا نشانہ بھی بناتا ہے۔ دو روز قبل جب ملزم نے ماں کے ساتھ مار پیٹ کی تو کسی نے اس کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ پولیس نے ماں کی درخواست پر بدبخت بیٹے کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزید :

جرم و انصاف





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈہرکی ریل گاڑی حادثہ،جاں بحق افرادکی تعداد43ہوگئی،200 زخمی

ڈہرکی ریل گاڑی حادثہ،جاں بحق افرادکی تعداد43ہوگئی،200 زخمی

برطانیہ سفری ریڈ لسٹ میں ڈالنے پر نظر ثانی کرے،عمران

برطانیہ سفری ریڈ لسٹ میں ڈالنے پر نظر ثانی کرے،عمران