in

2 کروڑ روپے تاوان نہ دینے پر والدین کے اکلوتے بیٹے کو قتل کردیا گیا

2 کروڑ روپے تاوان نہ دینے پر والدین کے اکلوتے بیٹے کو قتل کردیا گیا

2 کروڑ روپے تاوان نہ دینے پر والدین کے اکلوتے بیٹے کو قتل کردیا گیا

ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن ) رحمت کالونی کے رہائشی 13 سالہ بچے کو اغوا کاروں نے تاوان نہ دینے پر قتل کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق ملتان کے رہائشی کپڑے کے تاجر کے 13 سالہ بیٹے طیب رحمان کو پانچ روز قبل گھر کے باہر سے اغوا کیا گیا تھا۔ملزمان کی جانب سے بچے کو رہا کرنے کے لیے دو کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا گیا۔تاہم تاوان نہ ملنے پر آج  بچے کو قتل کردیا گیا۔اغوا کار بچے کی لاش ناگ شاہ چوک پر پھینک کر فرار ہوگئے تھے۔

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزم کے دیگر  ساتھیوں کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔سی پی او ملتان کا کہنا ہے کہ ملزمان نے پانچ روز قبل گھر کے باہر سے طیب کو اغوا کیا تھا، مرکزی ملزم اور بچے کا والد رشتے دار ہیں۔بچے کی میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد مزید حقائق سامنے آئیں گے۔آئی جی پنجاب  انعام غنی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابملتان





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

برطانوی گلوکار زین ملک کا کچھ منچلوں کے ساتھ جھگڑا لیکن حالت ایسی کہ سن کر ہی انسان شرمندہ رہ جائے

برطانوی گلوکار زین ملک کا کچھ منچلوں کے ساتھ جھگڑا لیکن حالت ایسی کہ سن کر ہی انسان شرمندہ رہ جائے

ڈائریکٹر کے بیٹوں کے ساتھ ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈ یا صارفین کی تنقید پر ہانیہ عامر خود میدان میں آگئیں 

ڈائریکٹر کے بیٹوں کے ساتھ ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈ یا صارفین کی تنقید پر ہانیہ عامر خود میدان میں آگئیں