in

پشاور سی ٹی ڈی کی کارروائی بم دھماکوں میں مطلوب چار دہشتگر د گرفتار

پشاور سی ٹی ڈی کی کارروائی بم دھماکوں میں مطلوب چار دہشتگر د گرفتار

پشاور، سی ٹی ڈی کی کارروائی، بم دھماکوں میں مطلوب چار دہشتگر د گرفتار

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی ) نے بنوں ریجن میں کارروائی کرتے ہوئے بم دھماکوں میں مطلوب چار اہم دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔

نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی حکا م کاکہنا ہے کہ بنوں ریجن کے علاقے بکا خیل میں کارروائی کے دوران گرفتار ہونے والے دہشتگردوں کی شناخت یوسف، خان ستار،عابد اللہ اور ذراق کے ناموں سے ہوئی ہے۔

سی ٹی ڈی ترجمان کا کہنا تھا کہ چاروں دہشتگرد سرکاری املاک کونقصان پہنچانے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور دیگر مواد برآمد کرلیا گیا ہے۔ 

سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق دہشتگردوں کو تفتیش کے لئے نامعلوم منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید :

قومیجرم و انصافعلاقائیخیبرپختون خواہپشاور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

قومی ٹیم کےلیے سائیکولوجسٹ کی تقرری کررہےہیں، وسیم خان

قومی ٹیم کےلیے سائیکولوجسٹ کی تقرری کررہےہیں، وسیم خان

رانی کھیت کی بیماری سے انسان متاثر نہیں ہوتے، ڈاکٹرقیصرسجاد

رانی کھیت کی بیماری سے انسان متاثر نہیں ہوتے، ڈاکٹرقیصرسجاد