in

قصور کے سکول میں مزدوری کرنے والے شخص نے ننھی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا 

قصور کے سکول میں مزدوری کرنے والے شخص نے ننھی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا 

قصور کے سکول میں مزدوری کرنے والے شخص نے ننھی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا …

  

قصور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) قصور کے قریبی علاقے سرائے مغل میں سکول میں کام کرنے والے مزدور نے 11 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناڈالا اور موقع سے فرار ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق سرائے مغل میں سکول میں مزدور ی کرنے والے شخص نے گیارہ سالہ بچی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنایا اور خون میں لت پت چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا ۔ پولیس کا کہناہے کہ عینی شاہدین اور بچی کے بیان سے معلوم ہواہے کہ ملزم سکول میں مزدوری کرتا ہے ، اس کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں ، جبکہ بچی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے جہاں اسے طبی امدا د فراہم کی جارہی ہے اور اس کا میڈیکل بھی کروایا جائے گا ۔

مزید :

جرم و انصاف





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

PSL-new-1

پی ایس ایل کے بقیہ میچز 9جون سے شروع ہونگے

نیشنل پارکس بڑھانا اور درخت لگانا ضروری ہے، وزیراعظم

نیشنل پارکس بڑھانا اور درخت لگانا ضروری ہے، وزیراعظم