in

کروڑ پتی افراد کے بچے شوقیہ موٹرسائیکل چوری کرنے لگےپولیس نے کمسن گینگ کو گرفتار کرلیا

کروڑ پتی افراد کے بچے شوقیہ موٹرسائیکل چوری کرنے لگےپولیس نے کمسن گینگ کو گرفتار کرلیا

کروڑ پتی افراد کے بچے شوقیہ موٹرسائیکل چوری کرنے لگے،پولیس نے کمسن گینگ کو …

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پولیس نے کروڑ پتی افراد کے  بیٹوں کو شوقیہ موٹرسائیکل  چوری کرتے ہوئے گرفتار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ماڈل تھانہ فیروزآباد پولیس نے موٹرسائیکل کی چوری میں ملوث کم عمر بچوں کو حراست میں لینے کے بعد تنبیہہ کرکے والدین کے حوالے کردیا ہے۔بچوں کی نشاندہی پر چوری شدہ  دو موٹر سائیکلیں برآمدکر لی گئیں ہیں۔ایس ایس پی ایسٹ ساجد سدوزئی کے مطابق زیر حراست کم عمر بچوں کو دھوراجی اور بہادرآباد چار مینار کے قریب سے حراست میں لیا گیا  تھا۔ زیرحراست بچےموٹرسائیکل چوری کرکے اپنے استعمال میں لاکر دو دن بعد چھوڑ جاتے تھےدونوں بچوں کی عمریں 14 سال کے قریب ہیں اور کراچی کے اعلٰی ترین تعلیمی اداروں میں ساتویں اور آٹھویں جماعت کے طالبعلم ہیں۔بچے اب تک چھ موٹرسائیکلیں چوری کرچکے تھے۔بچوں کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیسندھکراچی





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول پاکستانی ڈرامہ’زندگی گلزار ہے‘ بھارت میں دھوم مچائےگا

مقبول پاکستانی ڈرامہ’زندگی گلزار ہے‘ بھارت میں دھوم مچائےگا

ایرانی بحریہ کاسب سے بڑا جہازخلیج عمان میں ڈوب گیا

ایرانی بحریہ کاسب سے بڑا جہازخلیج عمان میں ڈوب گیا