in

 کراچی رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی سٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار

 کراچی رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی سٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار

 کراچی، رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، سٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم …

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) رینجرز اور پولیس نے جٹ لائن میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم اور ڈکیتیوں میں ملوث ریحان عرف کالا نامی ملزم کو گرفتار کرلیا۔

نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق ترجما ن رینجرز کا کہنا تھا کہ کارروائی کے دوران گرفتار کئے گئے ملزم سے وارداتوں میں استعمال کئے جانے والا اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔ملزم نے تفتیش کے دوران فروری میں جمشید روڈ پر ہوٹل میں ڈکیتی کا اعتراف بھی کیا ہے۔

ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اس سے پہلے بھی کئی بار گرفتار ہو کرجیل جا چکا ہے۔ ملزم سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

مزید :

قومیجرم و انصافعلاقائیسندھکراچی





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سندھ میں امن کے لئے پکے کے ڈاکوﺅں کے خلاف کارروائی ضروری ہے حلیم عادل شیخ

سندھ میں امن کے لئے پکے کے ڈاکوﺅں کے خلاف کارروائی ضروری ہے حلیم عادل شیخ

فردوس عاشق اعوان کا پی ڈی ایم کے تتر بتر ہونے کا دعویٰ

فردوس عاشق اعوان کا پی ڈی ایم کے تتر بتر ہونے کا دعویٰ