in

کراچی میں فائرنگ کا واقعہ 1شخص جاں بحق 4زخمی

کراچی میں فائرنگ کا واقعہ 1شخص جاں بحق 4زخمی

کراچی میں فائرنگ کا واقعہ، 1شخص جاں بحق، 4زخمی

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )شاہ لطیف ٹاو¿ن گلشن کریم میں فائرنگ کے باعثایک شخص جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق فائرنگ پلاٹ کے تنازعے پر دو گروپوں میں ہوئی تھی۔ جاں بحق ہونےوالا شخص کافی دیر تک زخمی حالت میں امداد کا انتظار کرتا رہا۔

پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے جدید ہتھیار بھی ملے ہیں اور واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مزید :

قومیجرم و انصافعلاقائیسندھکراچی





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اداکارہ حرا مانی کی بھائیوں کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائر ل

اداکارہ حرا مانی کی بھائیوں کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائر ل

پنجاب ٹریفک پولیس میں نئے اہلکاروں کی شمولیت

پنجاب ٹریفک پولیس میں نئے اہلکاروں کی شمولیت