in

راجن پور کچے کے علاقے میں ڈاکووں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا حتمی فیصلہ

راجن پور کچے کے علاقے میں ڈاکووں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا حتمی فیصلہ

راجن پور ،کچے کے علاقے میں ڈاکووں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا حتمی فیصلہ

راجن پور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) فیصل رانا نے کہا ہے کہ کچے کے علاقے میں ڈاکووں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا جس کے لئے بکتر بند اور اے پی سی گاڑیاں علاقے میں پہنچا دی گئی ہیں۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق راجن پور میں کچے کے علاقے میں مغویوں کی بازیابی کے لئے ڈاکوﺅں کے خلاف آپریشن پانچویں روز بھی جاری ہے اور پولیس حکام کی جانب سے سپیشل پولیس یونٹ اور پولیس کی اضافی نفری موقع پر طلب کرلی گئی ہے۔

آر پی او فیصل رانا کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ آپریشن میں معاونت کے لئے رینجرز کوبھی بلایا جاسکتا ہے۔ڈاکوﺅں کے ٹھکانوں کو چاروں طرف سے گھیر لیاگیا ہے۔

پولیس ترجمان کے مطابق آپریشن کی کمانڈ ڈی پی او فیصل گلزار کررہے ہیں جبکہ آر پی او فیصل رانا آپریشن کی نگرانی کے لیے تھانہ سونمیانی میں موجود ہیں۔

مزید :

قومیجرم و انصافعلاقائیپنجابراجن پور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شادی کی پہلی سالگرہ پرصدف کیلئے شہروزکی ‘پیارسے عاری’ پوسٹ

شادی کی پہلی سالگرہ پرصدف کیلئے شہروزکی ‘پیارسے عاری’ پوسٹ

ملکی آبی ذخائر میں اضافہ،پانی کا شارٹ فال کم ہوگیا

ملکی آبی ذخائر میں اضافہ،پانی کا شارٹ فال کم ہوگیا