in

ڈیرہ اسماعیل خان میں 5افراد کی 16 سالہ لڑکے سے زیادتی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی 

ڈیرہ اسماعیل خان میں 5افراد کی 16 سالہ لڑکے سے زیادتی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی 

ڈیرہ اسماعیل خان میں 5افراد کی 16 سالہ لڑکے سے زیادتی، ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال …

ڈیرہ اسماعیل خان ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ کری شموزئی میں پانچ افراد نے 16 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزمان نے واقعے کی ویڈیو بھی بنائی جسے بعد میں سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) ڈیرہ اسماعیل خان نجم الحسن کے مطابق واقعہ ماہ رمضان میں پیش آیا،  واقعی کری شموزئی کے علاقے میں پیش آیا  جہاں پانچ افراد نے لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور نشان عبرت بنانے کیلئے ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی ۔  لڑکے کے والد نے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے  پر پولیس سے رجوع کیا ۔ 

ایف آئی آر کے اندراج کے بعد پولیس حرکت میں آئی لیکن ویڈیو فوٹیج میں صاف نظر آنے کے باوجود تاحال ملزموں کو گرفتار نہ کر سکی۔ علاقہ مکینوں نے میڈیا کو بتایا کہ تمام پانچ ملزمان  ڈیرہ اسماعیل خان سے سندھ کے علاقوں میں فرار ہو گئے ہیں ۔

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو ملزمان کو گرفتار کر کے کورٹ میں پیش کرنے کی ہدایات دیں ۔

مزید :

قومیجرم و انصافعلاقائیخیبرپختون خواہ





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

برطانوی وزیراعظم نے شادی کرلی

برطانوی وزیراعظم نے شادی کرلی

میرے والد کا کورونا سے انتقال ہوا تھا: سارہ خان کا انکشاف

میرے والد کا کورونا سے انتقال ہوا تھا: سارہ خان کا انکشاف