in

ایک اور خواجہ سرا کو قتل کردیا گیا

ایک اور خواجہ سرا کو قتل کردیا گیا

ایک اور خواجہ سرا کو قتل کردیا گیا

فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )  نشاط آباد کے علاقہ میں نامعلوم افراد نے خواجہ سرا کو قتل کر دیا۔

پولیس  کے مطابق نشاط آباد کے علاقہ چک جھمرہ روڈ کے قریب سے ایک گھر سے  خواجہ سرا کی لاش ملی  ہےجسے تیز دھار آلہ سے قتل کیا گیا۔ خواجہ سرا کی شناخت شیخوپورہ کے علی رضا کے نام پر ہوئی ہے جسے نامعلوم افراد نے قتل کیا  ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ نعش چند روز پرانی معلوم ہوتی ہے۔جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرتے ہوئے نعش کو مردہ خانے جمع کروادیا گیا ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابفیصل آباد





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سلمان خان کے والد نے اپنے ہی بیٹے کی فلم ’رادھے ‘کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا 

سلمان خان کے والد نے اپنے ہی بیٹے کی فلم ’رادھے ‘کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا 

سیالکوٹ: ری فلنگ کے دوران سلنڈردھماکا، ایک شخص جاں بحق

سیالکوٹ: ری فلنگ کے دوران سلنڈردھماکا، ایک شخص جاں بحق