in

لاہور میں غیر ملکی خاتون کو لوٹ لیا گیا

لاہور میں غیر ملکی خاتون کو لوٹ لیا گیا

لاہور میں غیر ملکی خاتون کو لوٹ لیا گیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )صوبائی دارالحکومت میں ڈاکوؤں نے غیر ملکی خاتون سے ایک کروڑ روپے سے مالیت کا سامان لوٹ لیا۔

تفصیلات کے مطابق کاہنہ کے علاقہ میں چار ڈاکو فلپائنی خاتون کے گھر میں گھس آئے ،واقعہ  کاہنہ کے علاقے ناز ٹاؤن میں دبئی پلٹ فیملی کے گھر پیش آیا۔ ڈاکوؤں نے فلپائنی خاتون اور فیملی کو یرغمال بنا کر ایک کروڑ کی واردات کر ڈالی۔مقدمہ کے مطابق ڈاکوں گھر سے40تولے سونے ، قیمتی گھڑیوں اور نقدی اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔ڈی آئی جی انویسٹیگیشن شارق جمال نے بھی وقوعہ کا فوری کیا ،پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شکارپور میں ڈکیتوں کےخلاف آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ

شکارپور میں ڈکیتوں کےخلاف آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ

ہالی ووڈ کہانی نویس کی جانب سے طلبہ کے لئے ورکشاپ کا انعقاد معروف ہالی ووڈ سکرین رائٹر ارونگ بیلا ٹیش کو مدعو کیا گیا

ہالی ووڈ کہانی نویس کی جانب سے طلبہ کے لئے ورکشاپ کا انعقاد معروف ہالی ووڈ سکرین رائٹر ارونگ بیلا ٹیش کو مدعو کیا گیا