in

لاک اپ میں نواجوان بابر خانزادہ کی ہلاکت سے متعلق جرگہ انتہائی حیران کن فیصلہ سنا دیا

لاک اپ میں نواجوان بابر خانزادہ کی ہلاکت سے متعلق جرگہ انتہائی حیران کن فیصلہ سنا دیا

لاک اپ میں نواجوان بابر خانزادہ کی ہلاکت سے متعلق جرگہ، انتہائی حیران کن …

 ٹنڈو الہ یار (ویب ڈیسک) سندھ کے شہر ٹنڈو الہٰ یار کے لاک اپ میں نواجوان بابر خانزادہ کی ہلاکت  کو جرگے نے خودکشی قرار دیا اور پولیس کو غفلت پر 28 لاکھ روپے کا جرمانہ ادا کرنے کا فیصلہ سنایا۔

ٹنڈو الہٰ یار کے علاقے ٹنڈو سومرو میں سابق تعلقہ ناظم سردار حاجی خیر محمد کھوکھراور زمیندر رئیس امداد نظامانی کی سربراہی میں جرگہ منعقد ہوا جس  میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز اکبر سموں، سابق سی آئی اے انچارج انسپکٹر اسلم لانگاہ، انچارج آر آر ایف شمس کھوکھر، ڈی ایس پی سی آئی اے عثمان لغاری، انسپکٹر امتیاز ڈومکی، انسپکٹر عمران چانڈیو، انسپکٹر مظہر مہدی، انسپکٹر ایس ایچ او اے سیکشن عبدالرحیم گوپانگ شریک ہوئے، جبکہ خانزادہ برادری کے افراد نے بھی شرکت کی۔

جرگے سے متعلق ڈی ایس پی ریٹائرڈ لیاقت درس نے بتایا کہ بابر خانزادہ ہلاکت کیس میں پولیس نے غفلت کی اور غلط مقدمہ درج کیا، بابر خانزادہ کا قتل نہیں ہوا، اس نے خودکشی کی۔

مزید :

جرم و انصاف





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بھارتی اداکار اور اہلیہ کو ایمبولینس نے ٹکر ماردی ہسپتال منتقل

بھارتی اداکار اور اہلیہ کو ایمبولینس نے ٹکر ماردی ہسپتال منتقل

جتنا ہوسکا فلسطینیوں کی حفاظت اور حمایت کروں گی فلسطینی نژاد امریکی ماڈل بیلا حدید نے اعلان کردیا

جتنا ہوسکا فلسطینیوں کی حفاظت اور حمایت کروں گی فلسطینی نژاد امریکی ماڈل بیلا حدید نے اعلان کردیا