in

دوران ڈیوٹی دو لیسکو ملازمین کو قتل کرنے والا ملزم بھی لیسکو ملازم ہی نکلا قتل کیوں کیا؟ اہم انکشافات سامنے آگئے

دوران ڈیوٹی دو لیسکو ملازمین کو قتل کرنے والا ملزم بھی لیسکو ملازم ہی نکلا قتل کیوں کیا؟ اہم انکشافات سامنے آگئے

دوران ڈیوٹی دو لیسکو ملازمین کو قتل کرنے والا ملزم بھی لیسکو ملازم ہی نکلا، …

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سید پور سب ڈویژن میں لیسکو کے دو ملازمین کو  قتل کرنے والا ملزم عثمان بھی لیسکو ملازم ہی نکلا۔

تفصیلات کے مطابق سید پورسب ڈویژن میں ملزم عثمان کی فائرنگ سے60 سالہ اسحاق اور 38 سالہ امجد جاں بحق ہوئے تھے۔پولیس نے واقعہ کے چند گھنٹے بعد ہی مرکزی ملزم عثمان کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا تھا۔دوران تفتیش ملزم نے انکشاف کیا ہے کہ مقتول امجد خان کی کچھ عرصہ قبل ترقی ہوئی جس کا اسے دکھ تھا وہ صرف امجد کو قتل کرنا چاہتا تھا تاہم واردات کے دوران اسے اسحاق نے بھی دیکھ لیا تھا اس لیے اسکو بھی قتل کردیا۔

پولیس نے واقعہ کا مقدمہ مقتول امجد کے بھائی کے بیان پر درج کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملازمين کی تفصيلات مانگنا نيب کا اختيار نہيں، سندھ حکومت

ملازمين کی تفصيلات مانگنا نيب کا اختيار نہيں، سندھ حکومت

News-in-Brief-Urdu

کوئٹہ میں گیس سلنڈر کا دھماکا، 5 افراد زخمی