in

چھاپہ مارنے والا جعلی ایکسائز افسر دکاندار کے ہتھے چڑھ گیا لیکن دراصل ایسی کیا بات کی تھی جس کی وجہ سے پکڑا گیا ؟

چھاپہ مارنے والا جعلی ایکسائز افسر دکاندار کے ہتھے چڑھ گیا لیکن دراصل ایسی کیا بات کی تھی جس کی وجہ سے پکڑا گیا ؟

چھاپہ مارنے والا جعلی ایکسائز افسر دکاندار کے ہتھے چڑھ گیا لیکن دراصل ایسی …

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایکسائز آفیسر بن کر مبینہ طورپر چھاپہ مارنیوالا نو سرباز دکاندار نے پکڑ لیا ، وہ ٹیکس کی عدم ادائیگی پر رشوت کا مطالبہ کررہا تھا۔ 

ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق یہ واقعہ فیڈرل بی ایریا میں پیش آیا ، نوسرباز نے ٹیکس نہ دینے پر دکاندار کو دھمکانہ شروع کیا تو اس نے شناخت طلب کی لیکن ملزم ثبوت پیش نہ کرسکا جس کے بعد دکاندار نے سجاد مرزا کو دبوچ کر دکان کے اندر ہی بند کرکے پولیس کو کال کردی۔ 

مزید تفتیش میں یہ انکشاف ہوا کہ ملزم ایکسائز افسر نہیں بلکہ ایک افسر کا پرسنل اسسٹنٹ ( پی اے) ہے ۔ سب سے حیران کن انکشاف یہ ہوا کہ دکاندار کے مطابق پولیس نے ان کی شکایت پر نہ ہی کوئی مقدمہ درج کیا اور نہ ہی ملزم کو حراست میں لیا۔ 

مزید :

علاقائیسندھکراچیجرم و انصاف





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Fawad-Chaudhry

وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانےکی جرأت کون کرسکتاہے، فوادچوہدری

دوست کی شادی کی سالگرہ نادیہ خان کی اپنے شوہر کیساتھ تصاویر سامنے آگئیں

دوست کی شادی کی سالگرہ نادیہ خان کی اپنے شوہر کیساتھ تصاویر سامنے آگئیں