in

عید کے نئے کپڑے مانگنے پر باپ نے 4 بچے نہر میں پھینک دیئے

عید کے نئے کپڑے مانگنے پر باپ نے 4 بچے نہر میں پھینک دیئے

عید کے نئے کپڑے مانگنے پر باپ نے 4 بچے نہر میں پھینک دیئے

  

 شیخوپورہ (آئی این پی ) شیخوپورہ میں عید کے نئے کپڑے مانگنے پر باپ نے چار بچے نہر میں پھینک دیئے۔ ملزم محسن نے 4 روز قبل بچوں کو نہر میں پھینکا تھا۔ملزم محسن کئی ماہ سے بیروزگار تھا، بچوں نے عید پر نئے کپڑوں کا تقاضا کیا۔ ملزم نے کپڑے دلانے کا بہانہ بنا کر بچوں کو بھکھی نہر پھینک دیا۔ ملزم محسن بچوں کے لاپتہ ہونے کا ڈرامہ رچاتا رہا۔ شک پڑنے پر پولیس نے حراست میں لیا تو ملزم نے اعتراف جرم کرلیا۔ ملزم کی نشاندہی پر بھکھی نہر میں بچوں کی تلاش کے لئے آپریشن شروع کر دیا۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابشیخوپورہ





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک میں ایس اوپیز پرعمل درآمد کی تفصیلات جاری

ملک میں ایس اوپیز پرعمل درآمد کی تفصیلات جاری

ہفتہ کوبینک کھلے ہوں گے لیکن عید کی تعطیلات کب سے کب تک ہوں گی؟ سٹیٹ بینک نے اعلان کردیا

ہفتہ کوبینک کھلے ہوں گے لیکن عید کی تعطیلات کب سے کب تک ہوں گی؟ سٹیٹ بینک نے اعلان کردیا