in

عید الفطر پر نئے نوٹ جاری کیئے جائیں گے یا نہیں ؟ سٹیٹ بینک نے اعلان کر دیا 

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سٹیٹ بینک نے عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مرکزی بینک کے مطابق گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی عیدالفطر کے موقع پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کیے جائیں گے۔سٹیٹ بینک کا کہناہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاو¿ روکنے کے لیے عید پر عوام کے لیے نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید :

بزنس

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پیپلز پارٹی اتحاد میں واپسی کی خواہشمند ہے اور اس کے لیے ۔ ۔ ۔ مولانا فضل الرحمان نے واضح کردیا

پاکستان آنےوالی پروازیں 5سے20مئی تک کم کرنےکافیصلہ