in

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے آسانیاں پیدا کی گئیں گورنر سٹیٹ بینک

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے آسانیاں پیدا کی گئیں گورنر سٹیٹ بینک

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے آسانیاں پیدا کی …

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے آسانیاں پیدا کی گئی ہیں ، روشن برینڈ کے تحت اپنی کار ایک اہم منصوبہ ہے ۔

اسلام آباد میں روشن ڈیجیٹل اکانٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رضاباقر کا کہنا تھا کہ روشن پاکستان کے تحت نئے منصونے لائے ہیں ، اوورسیز پاکستانی باہر سے بیٹھ کر گاڑی خرید سکتے ہیں ،اوورسیز پاکستانیوں کو ملک میں روزگار کے موقع فراہم کرنا وزیر اعظم کے ویژن کا عکس ہے ۔

رضا باقر نے کہا کہ ہاؤسنگ سیکٹر میں بینک سالہاسال سے 150ارب روپے قرض دے رہے تھے ،ملک کے مالیاتی نظام کو تبدیل کرنا ہے ، عام آدمی کو مارک اپ سبسڈی وزیر اعظم کی ہدایت کے مطابق دی جا رہی ہے ۔مالیاتی نظام میں ان کو آسانی دینی ہے جن کو اس تک رسائی نہیں تھی ۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی:پرانی سبزی منڈی پرمبینہ ڈاکو مارے گئے،لواحقین کا احتجاج

کراچی:پرانی سبزی منڈی پرمبینہ ڈاکو مارے گئے،لواحقین کا احتجاج

Zimbabwe

پہلا ٹیسٹ: زمبابوے کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ