in

بینکوں کے نئے اوقاتِ کار جاری

بینکوں کے نئے اوقاتِ کار جاری

بینکوں کے نئے اوقاتِ کار جاری

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کورونا کے دوران بینکوں کے نئے اوقاتِ کار جاری کردیے۔

سٹیٹ بینک ترجمان کے مطابق تمام بینک پیر سے جمعرات صبح نو بجے سے دوپہر دو بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ کے روز بینک صبح نو بجے سے بنا کسی وقفے کے دوپہر ایک بجے تک کھلے رہیں گے۔ بینکوں میں ہفتہ اور اتوار کی چھٹی ہوگی۔

دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج نے بھی ٹریڈنگ کا وقت صبح سوا نو سے دوپہر ساڑھے 12 بجے تک کردیا ہے۔ سٹاک مارکیٹ میں جمعہ کے روز کاروبار صبح سوا نو سے ساڑھے 11 بجے تک ہوگا۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نوشہرہ میں فائرنگ سے 4خواتین سمیت 5افراد جاں بحق

نوشہرہ میں فائرنگ سے 4خواتین سمیت 5افراد جاں بحق

افغانستان: شمالی وزیرستان کے متاثرین کیمپ میں دھماکا،ایک جاں بحق

افغانستان: شمالی وزیرستان کے متاثرین کیمپ میں دھماکا،ایک جاں بحق