in

سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی 

سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی 

سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ صرافہ بازار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کمی ہو گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 3 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 89 ہزار 78 روپے کا ہو گیاہے ۔ عالمی منڈی میں فی اونس قیمت میں 1765 ڈالر کا ہو گیاہے ۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بھارتی اداکارہ نے دوست کے ناجائز تعلقات پر اعتراض کرنے والے اپنے سگے بھائی کو قتل کر دیا لاش جنگل میں دفنا دی 

بھارتی اداکارہ نے دوست کے ناجائز تعلقات پر اعتراض کرنے والے اپنے سگے بھائی کو قتل کر دیا لاش جنگل میں دفنا دی 

ایک چھوٹاطبقہ ملک کےوسائل پرقابض ہے، وزیراعظم

ایک چھوٹاطبقہ ملک کےوسائل پرقابض ہے، وزیراعظم