in

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ: مقررہ مدت سےکم وقت میں ہدف مکمل

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، آج کے کرنسی ریٹ

اسٹیٹ بینک نے بتایا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے صرف 7 ماہ میں 1 ارب ڈالر سے زیادہ رقوم اپنے وطن بھجوائيں۔اسٹیٹ بینک نےاوورسیز پاکستانیوں کیلئے سرمایہ کاری سے متعلق نئی سہوليات متعارف کرانے کا عندیہ بھی دے دیا۔

وزیراعظم عمران خان نے ستمبر 2020 میں روشن ڈیجیٹل اسکیم متعارف کروائی تھی۔ مارچ 2021 تک روشن ڈيجيٹل اکاؤنٹس میں 80 کروڑ60 لاکھ ڈالر آئے تھے۔جون 2021 تک ان اکاؤنٹس میں 1 ارب ڈالر کا تخمينہ تھا جو 2 ماہ پہلے يعنی اپریل 2021 میں ہی حاصل ہوگيا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق 100 سے زیادہ ممالک میں مقیم پاکستانیوں نے ایک لاکھ سے زیادہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھلوائے ہیں۔آن لائن پورٹل کے ذریعے سرکاری بانڈز، اسٹاک ایکس چینج اور رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کی سہولت موجود ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کرونا وائرس:صورتحال کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے،مرتضی وباب

کرونا وائرس:صورتحال کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے،مرتضی وباب

نامعلوم افراد کی فائرنگ سینئر صحافی کا اکلوتا صاحبزادہ جاں بحق

نامعلوم افراد کی فائرنگ سینئر صحافی کا اکلوتا صاحبزادہ جاں بحق