in

روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹس میں ڈالرزکی برسات 

روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹس میں ڈالرزکی برسات 

روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹس میں ڈالرزکی برسات 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سٹیٹ بینک نے بیان جاری کرتے ہوئے خوشخبری سنائی ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹس میں رقوم کی مالیت ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں بتایا گیاہے کہ سات ماہ میں ایک ارب ڈالر سے زائد کی رقوم روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹس میں منتقل کی گئی ہیں ،23 ا پریل تک رقوم کی مالیت ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے ، مارچ 2021 تک 80 کروڑ 60 لاکھ ڈالرزکی سرمایہ کاری کی گئی ، روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹ سکیم کا آغازستمبر 2020 میں کیا گیا تھا ۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Maryam Talk

کراچی ضمنی الیکشن میں عوام ن لیگ کوووٹ دیں،مریم نواز

ٹام کروز کیمرہ مین کو بچاکر اصل ہیرو بن گئے

ٹام کروز کیمرہ مین کو بچاکر اصل ہیرو بن گئے