in

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے فنڈز ایک بلین ڈالر کو عبور کر چکے ہیں وزیر اعظم

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے فنڈز ایک بلین ڈالر کو عبور کر چکے ہیں وزیر اعظم

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے فنڈز ایک بلین ڈالر کو عبور کر چکے ہیں ،وزیر اعظم

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے فنڈز ایک بلین ڈالر کو عبور کر چکے ہیں ،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔

وزیر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا کہ اہم سنگ میل عبور کرنے پر بینکوں کی کاوشوں کوبھی سراہتا ہوں ۔

وزیر اعظم نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے اعداد و شمار سے متعلق چارٹ بھی ٹویٹر پر شیئر کیا ۔

مزید :

اہم خبریںقومیبزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی کےمزید 2 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی کےمزید 2 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

ملاعمر:پسماندہ علاقےکےغریب لڑکےکا طاقتورترین رہنما بننے تک کا سفر

ملاعمر:پسماندہ علاقےکےغریب لڑکےکا طاقتورترین رہنما بننے تک کا سفر