in

کراچی میں آٹے کی فی کلو ہول سیل قیمت میں دو دن میں پانچ روپے اضافہ 

کراچی میں آٹے کی فی کلو ہول سیل قیمت میں دو دن میں پانچ روپے اضافہ 

کراچی میں آٹے کی فی کلو ہول سیل قیمت میں دو دن میں پانچ روپے اضافہ 

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی میں آٹے کی فی کلو ہول سیل قیمت میں دو دن میں پانچ روپے اضافہ ہو گیا۔

نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق آٹا ڈیلرز نے ڈھائی نمبر آٹے کی فی کلو قیمت 58 روپے 50  پیسے کر دی ، آٹے کی سو کلو کی بوری 5850 روپے کی ہو گئی ہے ۔

فلور ملزم ایسوسی ایشن کے مطابق آٹا مہنگا ہونے کی وجہ گندم کی امدادی قیمت میں اضافہ ہے، بین الاضلاعی منتقلی پر پابندی بھی گندم مہنگی ہونے کا سبب ہے ۔

مزید :

قومیبزنسعلاقائیسندھ





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈرامہ ”چُپکے چُپکے”کی مشی کس معروف  کرکٹرکی بیٹی ہیں؟

ڈرامہ ”چُپکے چُپکے”کی مشی کس معروف کرکٹرکی بیٹی ہیں؟

Kareemabad flyover

کراچی: فلائی اوورز، سڑکوں کی ابتر صورتحال پر حکام کونوٹس