in

سونا مہنگا ہوگیا

سونا مہنگا ہوگیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان کی گولڈ مارکیٹس میں فی تولہ سونے کی قدر 400 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ چار ہزار روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام  سونا 343 روپے مہنگا ہو کر 89 ہزار 163 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا آٹھ ڈالر کے اضافے سے 1781 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ٹی وی یکم جون سےایچ ڈی کوالٹی میں نشرہوگا

پی ٹی وی یکم جون سےایچ ڈی کوالٹی میں نشرہوگا

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ، آج کے کرنسی ریٹ