in

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگاہو گیا سٹاک مارکیٹ سے بھی پریشان کن خبر آ گئی 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگاہو گیا سٹاک مارکیٹ سے بھی پریشان کن خبر آ گئی 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگاہو گیا ، سٹاک مارکیٹ سے بھی پریشان کن خبر آ …

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہو گیاہے جبکہ دوسر ی جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی آج مندی دیکھنے میں آ رہی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 25 اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 152.99 روپے سے مہنگا ہو کر 153.24 پیسے پر بند ہو گیاہے ۔ سٹاک مارکیٹ میں بھی آج کاروبار کے دوران مندی کا رجحان دیکھنے کو مل رہاہے ، کاروبار شروع ہو اتو 100 ا نڈیکس 45 ہزار 399 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ دیر بعد تیزی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس45ہزار 626 پوائنٹس پر پہنچ گیا لیکن یہ ترقی کا سفر یونہی جاری نہیں رہ سکے اور انڈیکس نے واپسی کا سفر شرو ع کر دیا ۔ سٹاک مارکیٹ میں اب تک 93 پوائنٹس کی کمی ہو چکی ہے جس کے بعد انڈیکس 45 ہزار 306 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گلوکارہ صنم ماروی پر تشدد اور اغواکی کوشش

گلوکارہ صنم ماروی پر تشدد اور اغواکی کوشش

Iftar-Pakistan-AFP

رمضان میں روزہ توڑنے پر کفارہ