in

حکومتی دعوے ہوا عوام چینی 110 روپے کلو خریدنے پر مجبور

حکومتی دعوے ہوا عوام چینی 110 روپے کلو خریدنے پر مجبور

حکومتی دعوے ہوا ، عوام چینی 110 روپے کلو خریدنے پر مجبور

لاہور  (ویب ڈیسک) حکومتی دعوؤں کے باوجود  بازار میں چینی عام آدمی کو مقررہ نرخوں پر دستیاب نہیں ہے اور یہی وجہ ہے کہ سستی چینی کے لیے بازاروں میں رش بڑھ گیا ہے, بڑی مشکل سے  آدھا کلو چینی 85 روپے کلو کے حساب سے  مل رہی ہے جب کہ عام سٹوروں پر چینی 110 روپے کلو فروخت کی جارہی ہے۔

جیونیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ 65 روپے کلو سستی چینی خریدنے کے لیے رمضان بازاروں میں قطاریں بدستور لگی ہوئی ہیں جہاں خریدار کی  انگلی پر نشان لگا کر چینی فروخت کی جارہی ہے۔

دوسری جانب  ڈپٹی کمشنر لاہور کا کہنا ہے کہ دکانوں پر 85 روپے کلو چینی کی دستیابی ممکن بنا رہے ہیں۔خیال رہے کہ پنجاب حکومت کی تمام تر کوششوں کے باوجود چینی کی مقرر کردہ نرخوں پر عوام کو دستیابی ممکن نہیں ہو سکی ہے  جب کہ ڈیلرز اور شوگر ملز مالکان کے عدم تعاون سے چینی کا بحران کم ہونے کا نام نہیں لے رہا۔ 

مزید :

بزنسعلاقائیپنجابلاہور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ویڈیو: علی گُل پیر نےحنا الطاف کی پیروڈی بناڈالی

ویڈیو: علی گُل پیر نےحنا الطاف کی پیروڈی بناڈالی

صنم ماروی پر تشدد اور اغواء کرنے کی کوشش گلوکارہ نے مقدمہ درج کروا دیا

صنم ماروی پر تشدد اور اغواء کرنے کی کوشش گلوکارہ نے مقدمہ درج کروا دیا