in

سونے کی فی تولہ قیمت میں سات سو روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں سات سو روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں سات سو روپے کمی

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سات سو روپے کمی ہو گئی جس کے بعد اس کی نئی قیمت ایک لاکھ تین ہزار 600روپے ہو گئی ۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت چھ سو روپے کمی کے بعد 88ہزار 820روپے ہو گئی ۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر چار ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 773 ڈالر فی اونس ہے۔ 

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کرونا وائرس کے باعث بھارتی اداکار انتقال کرگئے

کرونا وائرس کے باعث بھارتی اداکار انتقال کرگئے

صدر باغیوں سے لڑائی کے دوران ہلاک

صدر باغیوں سے لڑائی کے دوران ہلاک