in

ایک ہفتے میں پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر میں ڈھائی ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ

ایک ہفتے میں پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر میں ڈھائی ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ

ایک ہفتے میں پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر میں ڈھائی ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران ڈھائی ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔

سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق 2 سے 9 اپریل کے دوران پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں 2.54 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد یہ 23.22 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔

اس وقت مرکزی بینک کے پاس 16 ارب 10 کروڑ جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس سات ارب 11 کروڑ ڈالر موجود ہیں۔ 2 سے 9 اپریل کے ہفتے میں سٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.57 ارب ڈالر کا اضافہ جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 3.83 کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈالر کی قیمت میں کمی، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، آج کے کرنسی ریٹ

یوٹیلیٹی اسٹور انچارج چینی چور نکلا

یوٹیلیٹی اسٹور انچارج چینی چور نکلا