in

رمضان المبارک میں بڑی خوشخبری پٹرولیم مصنوعات سستی کردی گئیں

رمضان المبارک میں بڑی خوشخبری پٹرولیم مصنوعات سستی کردی گئیں

رمضان المبارک میں بڑی خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات سستی کردی گئیں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت کی جانب سے عوام کو رمضان المبارک کا تحفہ دے دیا گیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

وزارت خزانہ کے مطابق حکومت کی جانب سے پٹرول ایک روپے 79 پیسے سستا کردیا گیا ہے جس کے بعد فی لٹر پٹرول 108 روپے 56 پیسے کا ہوگیا ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل دو روپے 32 پیسے سستا ہو کر 110 روپے 76 پیسے فی لٹر ہوگیا ہے۔

مٹی کے تیل کی قیمت میں دو روپے چھ پیسے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد یہ 80 روپے لٹر ہوگیا ہے۔ لائٹ ڈیزل دو روپے 21 پیسے سستا ہو کر 77 روپے 65 پیسے فی لٹر ہوگیا ہے۔

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںبزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہالی ووڈ کی معروف فلم ’فاسٹ اینڈ فیوریس 9‘ کا دوسرا  ٹریلر جاری کردیا گیا فلم کی ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آگئی

ہالی ووڈ کی معروف فلم ’فاسٹ اینڈ فیوریس 9‘ کا دوسرا  ٹریلر جاری کردیا گیا فلم کی ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آگئی

Petrol

پیٹرول مزید سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا