in

بٹ کوائن مزید بلندی پر قیمت 63 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی

بٹ کوائن مزید بلندی پر قیمت 63 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی

بٹ کوائن مزید بلندی پر، قیمت 63 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی

پیرس (ویب ڈیسک )بٹ کوائن کی قیمت ریکارڈ 63 ہزار ڈالر سے بلند ہو گئی ہے جبکہ کرپٹو کرنسی ایکسچینج کوائن بیس وال  سٹریٹ کے نیس ڈیک انڈیکس میں اس کے حصص لانچ کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق منگل کی دوپہر کو قیمت میں معمولی کمی کے بعد ورچوئل یونٹ نے 62 ہزار ڈالر سے زائد پر ٹریڈنگ کی۔ رواں سال کے آغاز سے اب تک بٹ کوائن کی قیمت میں ایک سو 16 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فاسٹ اینڈ فیوریس9 کا نیا ٹریلر دیکھیں

فاسٹ اینڈ فیوریس9 کا نیا ٹریلر دیکھیں

Fawad Ch_1

فواد چوہدری دوسری مرتبہ وزیر اطلاعات ونشریات مقرر