in

سونے کی قیمت میں اضافے کاسلسلہ جاری 

سونے کی قیمت میں اضافے کاسلسلہ جاری 

سونے کی قیمت میں اضافے کاسلسلہ جاری 

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ،آج فی تولہ سونے کی قیمت 400روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 13ہزار چار سو روپے ہو گئی۔سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 342 روپے اضافے سے 97222 روپے ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 150روپے اور دو روز قبل 300روپے اضافہ ہوا تھا۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فیصل آباد میں پٹرولنگ پولیس کی فائرنگ سے شہری کی ہلاکت کا واقعہ حیران کن انکشافات سامنے آگئے

فیصل آباد میں پٹرولنگ پولیس کی فائرنگ سے شہری کی ہلاکت کا واقعہ حیران کن انکشافات سامنے آگئے

لاہور:اکیلا ڈاکو یرغمال بناکر گھر کا صفایہ کرگیا

لاہور:اکیلا ڈاکو یرغمال بناکر گھر کا صفایہ کرگیا