in

سونے کی قیمت میں بڑی کمی 

سونے کی قیمت میں بڑی کمی 

سونے کی قیمت میں بڑی کمی 

کراچی (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )ملک میں سونے کی قیمت میں کمی واقعہ ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ ایک لاکھ روپے کے قریب پہنچ گئی ہے ۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کمی ہوئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ڈیڑھ ہزار روپے کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 2 ہزار روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 1287 روپے کمی سے 87 ہزار 448 روپے ہے۔عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 11 ڈالر کم ہو کر 1730 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ویڈیوز سمیت آئے روز کے سکینڈلز کے معاملے پر اداکارہ میرا نے حیران کن موقف دیدیا

ویڈیوز سمیت آئے روز کے سکینڈلز کے معاملے پر اداکارہ میرا نے حیران کن موقف دیدیا

Naeem Ashraf Butt Art Final

کوئی کتنا بھی طاقتور ہو، احتساب سب کا ہوگا، وزیراعظم