in

رمضان المبارک سے پہلے ہی کراچی میں مرغی کا گوشت 100 روپے مہنگا ہوگیا

رمضان المبارک سے پہلے ہی کراچی میں مرغی کا گوشت 100 روپے مہنگا ہوگیا

رمضان المبارک سے پہلے ہی کراچی میں مرغی کا گوشت 100 روپے مہنگا ہوگیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) رمضان المبارک کی آمد سے پہلے ہی شہر قائد میں ایک ہفتے کے دوران مرغی کے گوشت کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق کراچی میں گزشتہ ہفتے مرغی کے گوشت کی قیمت 360 روپے کلو تھی لیکن آج شہر قائد میں مرغی کا گوشت 460 روپے کلو میں فروخت ہوتا رہا ۔ کراچی میں زندہ مرغی کی 280 روپے کلو میں فروخت جاری ہے۔

شہریوں کی جانب سے مہنگائی کنٹرول نہ ہونے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ انہیں مال پیچھے سے ہی مہنگا ملتا ہے اس لیے وہ گوشت مہنگے داموں فروخت کرنے پر مجبور ہیں۔ دوسری جانب پولٹری فارم مالکان کا کہنا ہے کہ مرغی کی مانگ میں اضافہ، فیڈ اور دیگر اخراجات میں زیادتی کے سبب گوشت کی قیمت بڑھی ہے۔

مزید :

بزنسعلاقائیسندھکراچی





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سعودی عرب میں پٹرول مہنگا ایک لٹر کتنے کا ہوگیا؟ پاکستانیوں کو یقین نہ آئے

سعودی عرب میں پٹرول مہنگا ایک لٹر کتنے کا ہوگیا؟ پاکستانیوں کو یقین نہ آئے

پی ڈی ایم سےجیتے ہیں،مہنگائی سے بھی جیتیں گے،غلام سرور

پی ڈی ایم سےجیتے ہیں،مہنگائی سے بھی جیتیں گے،غلام سرور