in

سونا مہنگا ہوگیا

سونا مہنگا ہوگیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ تین ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونا 81 روپے مہنگا ہو کر 89 ہزار 77 روپے ہوگئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت اضافے کے بعد 1744 ڈالر فی اونس پر بند ہوئی۔ 

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بشری انصاری کی بہن بھی کرونا وائرس کا شکار

بشری انصاری کی بہن بھی کرونا وائرس کا شکار

کیا آپ پہچان سکتے ہیں یہ کون سی اداکارہ ہے؟

کیا آپ پہچان سکتے ہیں یہ کون سی اداکارہ ہے؟