in

وہ ملک جس کی فوجی وردی پاکستان میں تیار ہورہی ہے

وہ ملک جس کی فوجی وردی پاکستان میں تیار ہورہی ہے


وہ ملک جس کی فوجی وردی پاکستان میں تیار ہورہی ہے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے انکشاف کیا ہے کہ ناروے کی فوجی وردی پاکستان میں تیار ہورہی ہے۔

یورپی منڈیوں میں اس وقت ’میڈ اِن پاکستان‘ کی دھوم مچی ہوئی ہے۔ ایسے میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کا کہنا ہے کہ ناروے کی فوج کی وردی بھی پاکستان میں تیار ہورہی ہے جو پوری قوم کیلئے فخر کا باعث ہے۔

کورونا وائرس بحران کے دوران انٹرنیشنل فیشن برانڈز نے چین، انڈیا اور بنگلہ دیش کو چھوڑ کر دوبارہ پاکستان کا رخ کیا جس کے بعد پاکستان کے ٹیکسٹائل کے شعبے میں انقلاب برپا ہوگیا۔ اس وقت پاکستان میں مشہور عالمی برانڈز کے کپڑے دھڑا دھڑ تیار ہو رہے ہیں اور فیصل آباد میں ٹیکسٹائل کی تمام صنعتیں پوری کیسپسٹی پر چل رہی ہیں۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چینی کی قیمت میں 20 روپے اضافہ فی کلو کتنے کی ہوگئی؟

چینی کی قیمت میں 20 روپے اضافہ فی کلو کتنے کی ہوگئی؟

رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں سعودیہ میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں اضافہ ہوا یا کمی ؟سٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی

رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں سعودیہ میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں اضافہ ہوا یا کمی ؟سٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی